اسلام آباد ( طاہر خلیل ) الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹس میں انتخاب کیلئے وزیر اعظم آفس کو 2 ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی،حکم میں واضح کیا گیا ہے کہ اگر وزیراعظم آفس کی جانب سے جواب موصول نہ ہوا تو الیکشن کمیشن مناسب حکم جاری کرنے پر مجبور ہوگا۔