• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورداسپور میں بھارتی پولیس اہلکار کا قتل، ذمہ داری تحریک طالبان ہندوستان نے قبول کرلی

اسلام آباد (صالح ظافر) گورداسپور میں بھارتی پولیس اہلکار کا قتل، ذمہ داری تحریک طالبان ہندوستان نے قبول کرلی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی پنجاب پولیس کے ایک ہیڈ کانسٹیبل کے ضلع گورداسپور میں قتل کے واقعے نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں تحریک طالبان ہندوستان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید