• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مرم کو گرفتار کرلیا گیا،تھانہ گنج منڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی کوگرفتارکرلیا، اشتہاری جولائی 2026 سے پو لیس کو مطلوب تھا، گنجمنڈی پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلی جنس ذرائع سے اسے ٹریس کرکے گرفتار کر لیا۔
اسلام آباد سے مزید