• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روحانی شخصیت ڈاکٹر افشاں ملک کے اعزاز میں عشائیہ

راولپنڈی (خبر نگار) پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے چیف آرگنائزر عزیز احمد اعوان کی جانب سے معروف روحانی شخصیت ڈاکٹر افشاں ملک کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی۔
اسلام آباد سے مزید