کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) توبہ اچکزئی دوبندی قلعہ عبداللہ کے رہائشی نصراللہ ایڈووکیٹ نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےوفاقی اور صوبائی حکومت سےاپیل کی ہے کہ ہماری زمینوں پر کاشت کی گئی پوست کی فصل میں استعمال ہونے والی مشینری ، سولر ، سیبمر سیبل اور دیگر سامان قبضے میں لیکر درج ایف آئی آر کی غیرجانبدارانہ انکوائری کی جائےذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائےہماری زمینوں پر پولیس کی چوکی قائم کی جائے۔