• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر عبدالمالک سے عطاء محمد بنگلزئی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک سے پارٹی کے رکن مرکزی کمیٹی و ضلع صدر کوئٹہ عطاء محمد بنگلزئی ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اس موقع پر پارٹی کے مرکزی سیکریٹری سوشل میڈیا سعد دہوار، رکن صوبائی ورکنگ کمیٹی ملک منظو ر شاہوانی بھی موجود ہے۔ ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
کوئٹہ سے مزید