• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی مدد جتک کو محکمہ زراعت کا قلمدان سونپ دیا گیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر میر علی مدد جتک کو محکمہ زراعت و کوآپریٹوز کا قلمدان سونپ دیا گیا ۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کیبنٹ سیکشن کی جانب سے جمعہ کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نے بلوچستان گورنمنٹ رولز آف بزنس 2012 کے رول 3(5) کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرتے ہوئے صوبائی وزیر میر علی مدد جتک کو محکمہ زراعت و کوآپریٹوز کا قلمدان تفویض کردیا ہے ۔
کوئٹہ سے مزید