• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نادرا ریجنل آفس کوئٹہ کی کھلی کچہری آج ہوگی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)نادرا ریجنل آفس کوئٹہ کے زیر اہتمام نادرازونل آفس نوشکی میں کھلی کچہری آج صبح10:30 بجے سے 11:30بجے تک ہو گی جبکہ نادرا زونل آفس ژوب اور سبی میں 26 ،لورالائی اور چمن میں27نومبرکو صبح10:30بجےسے 11:30 بجے تک ہو گی۔
کوئٹہ سے مزید