• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے صوبوں پر اسٹیک ہولڈرز کے اتفاقِ رائے سے جلد پیش رفت ہوگی‘ خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئے صوبوں پر اسٹیک ہولڈرز کے اتفاقِ رائے سے جلدپیش رفت ہوگی ، مختلف حلقوں کی جانب سے نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے اپنی تجاویز اور آرا پیش کی گئی ہیں تاہم حتمی مسودہ تمام اسٹیک ہولڈرز کے باہمی اتفاقِ رائے سے مشترکہ فورم کے ذریعے تیار کیا جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید