راولپنڈی (حافظ وسیم اختر۔اسٹاف رپورٹر) اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان ایک اور ملاقات کروادی گئی،جیل ذرائع کے مطابق پیر کے روز اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں دونوں میاں بیوی کی ملاقات کا اہتمام کیا گیا۔