• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے صوبوں کیلئے صوبائی حکومتوں کی قرارداد لازم‘ بیرسٹرگوہر

اسلام آباد (جنگ نیوز/ایجنسیاں)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے نئےصوبوں کے قیام کے لیے صوبائی حکومتوں کی قرارداد لازم قراردیتے ہوئے کہاہے کہ نئے صوبوں کا قیام آئینی ترمیم کے بغیر ممکن نہیں‘ریفرنڈم آئینی ترمیم کا متبادل نہیں ہوسکتا‘نئے صوبے کے قیام کیلئے صوبائی حکومتوں کی دو تہائی اکثریت کی حمایت چاہیے ہوگی۔اپوزیشن جماعتوں سے بھی مشورہ کریں گے اور پھر عمران خان سے ہدایت لے کر لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید