• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوپ 31 ناکامی، اقوام متحدہ ماحولیاتی اجلاسوں میں اصلاحات کا مطالبہ

کراچی (نیوز ڈیسک) کوپ31ناکامی اقوام متحدہ ماحولیاتی اجلاسوں میں اصلاحات کا مطالبہ ،سابق امریکی نائب صدر الگور کا کہنا ہے موجودہ نظام میں تبدیلی ناگزیر، اتفاق رائے کی شرط کے باعث چند ممالک پیشرفت روک دیتے ہیں، آسٹریلوی وزیر ماحولیات نے کہا کہ اتفاق رائے فیصلہ سازی میں رکاوٹ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے اکثریتی ووٹنگ کو ترجیح دی جائے۔ گارڈین کے مطابق ترکیہ کے شہر انطالیہ میں اقوام متحدہ کی عالمی ماحولیاتی کانفرنس کوپ 31کسی اہم معاہدے کے بغیر ختم ہونے کے بعد عالمی ماہرین اور ماحولیاتی رہنماؤں نے اجلاسوں کے فیصلہ سازی کے طریقہ کار میں اصلاحات کا مطالبہ کردیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید