• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کو عارضہ قلب سے بچانے کیلئے فوری علاج ضروری، ذاتی معالج

کراچی (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ عمران خان کو عارضہ قلب سے بچانے کیلئے فوری علاج ضروری، بلڈ پریشر قابو سے باہر، ماہر امراض قلب سے معائنہ کرا یاجائے،طویل عرصے تک بلند فشار خون سے دل، گردوں اور بینائی کو نقصان کا خدشہ،تنہائی بھی بلڈ پریشر بڑھنے کی ممکنہ وجہ ہوسکتی ہے،ڈاکٹر فیصل سلطان نے جیل حکام سے فوری طبی رسائی کا مطالبہ کردیا۔
اہم خبریں سے مزید