• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر آصف زرداری سے پرتگال کے وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد(طاہر خلیل)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان اور پرتگال کے درمیان تجارت سرمایہ کاری، زراعت، افرادی قوت کی نقل و حرکت، قابل تجدید توانائی، تعلیم، ٹیکنالوجی اور پارلیمانی تبادلوں سمیت مختلف شعبوں میں وسیع تر تعاون کے ذریعے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید