• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر میں خسرہ اور سانس کی بیماریوں سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ

راولپنڈی(راحت منیر/اپنے رپورٹرسے) ملک بھر میں خسرہ اور سرد موسم کے باعث سانس کی بیماریوں سے متاثرہ مریضوں میں اضافہ ہوگیا، راولپنڈی میں2026کے دوران اب تک خسرہ کے1186مشتبہ کیسز میں سے545پازیٹیو نکلے ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرراولپنڈی (پی ایس)ڈاکٹر جوادزاہد کے مطابق خسرہ کے شکار مریض بچے کو آئسولیشن میں رکھیں۔کیونکہ بیماری منتقل ہوسکتی ہے۔ زرائع کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملک بھر میں خسرہ کے 47 ہزار 417 مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید