• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیا پر برہنہ وڈیو وائرل کی دھمکی پر 35سالہ خاتون کی مبینہ خودکشی کی کوشش

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) سوشل میڈیا پر برہنہ وڈیو وائرل کی دھمکی پر 35سالہ خاتون کی مبینہ خودکشی کی کوشش اطلاع پر پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔ صدر پولیس کو رنگو شاہ والا بھٹا کی رہائشی غلام فاطمہ نے مبینہ خودکشی کرنے کیلئے خود کو سر میں کھینچی کے وار کرکے زخمی کرلیا ۔اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی تو مذکوریہ بیانی ہوئے کہ عمران نامی شخص مجھے وڈیو کال کرتا تھا جس نے دھوکہ سے میری برہنہ وڈیو بنالی جو مجھے بلیک میل کررہا ہے کہ وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردیگا ۔پولیس نے خاتون کے بیان بعد ملزم کے خلاف کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید