• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک سے آنیوالے مسافر کے سفری بیگ سے 18میکس پرو کے 12خالی ڈبے برآمد

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) بیرون ملک سے آنے والے مسافر کے سفری بیگ سے 18میکس پرو کے 12 خالی ڈبے برآمد ۔ دبئی سے نجی ایئر لائن کی پرواز PA-811 مسافروں کو لیکر ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس کسٹم سٹاف نے مدثر مشتاق کے سفری بیگ میں چھپائے 18میکس پرو موبائل کے بارہ خالی ڈبے برآمد کرلیے ۔کسٹم سٹاف نے تمام موبائل کے ڈبوں کو ضبط کرکے مسافر کو گھر روانہ کردیا ۔
ملتان سے مزید