• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان پولیس میں تقرر و تبادلے

کوئٹہ (پ ر) سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق تعیناتی کے منتظر سی پی او ڈی ایس پی( بی ایس 17) محمد اصغر کو ایس پی انویسٹیگیشن ایس سی آئی ڈبلیو کوئٹہ ،جبکہ ایس پی انویسٹیگیشن گوادر عبدالواحد کو ایس پی اسپیشل برانچ گوادر تعینات کر دیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید