• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک مظلوم فاؤنڈیشن عوامی خدمت کیلیے کوشاں ہے

کوئٹہ( پ ر ) مزدا ٹرک یونین بلوچستان کے صدر ثناء بنگلزئی ، جنرل سیکرٹر ی امان مینگل بابل سرپرہ اور دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہتحریک مظلوم فاؤنڈیشن عوامی خدمت کیلیے کوشاں ہےبلا تفریق رنگ و نسل مذہب مستحق اورنادار افراد کی خدمت کے حوالے سے اقلیتی رہنما ڈینیل مسیح کافی عرصے سےسرگرم عمل ہیںمحدود وسائل کے باوجود فاؤنڈیشن نے اب مختلف مستحق متاثرین کیلئے بہترین خدمات انجام دی ہیں۔
کوئٹہ سے مزید