بیجنگ( نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال بھی خلائی مشن کی روانگی کی تقریب کا مشاہدہ کرنے کے لیے چین میں موجود ہیں، احسن اقبال نے کہا کہ یہ پرواز پاکستان کے خلائی سفر کی عکاسی کرتی ہے جو ہمارے نوجوانوں کے خوابوں کو زمین سے آگے خلا تک لے جائے گی۔