• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڈیالہ جیل میں عمران سے کسی کو ملاقات کی اجازت نہ ملی

راولپنڈی (حافظ وسیم اختر سٹاف رپورٹر) اڈیالہ جیل میں عمران خان سے کسی کوملاقات کی اجازت نہ ملی ، منگل کو کو بانی پی ٹی آئی کی بہنیں نورین خان نیازی اور عظمیٰ خان ملاقات کے لیے اڈیالہ روڈ پہنچیں، تاہم جیل انتظامیہ کی جانب سے انہیں اندر جانے اور ملاقات کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

اہم خبریں سے مزید