کراچی (نیوز ڈیسک) ڈاکٹر مصدق ملک بھارت کا پانچ روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔پاکستان کے ناظم الامور سعد وڑائچ نے الوداع کہا، وفاقی وزیر ایس سی او تہذیبی مکالمے میں شرکت کیلئے گئے تھے۔ پاکستان کے وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصادق ملک نے بھارت کا پانچ روزہ دورہ مکمل کرلیا اور 24 نومبر کو وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے۔