اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پارکو، پی ایس او، ایس ایس جی پی ایل کو اپنی پیدا کردہ اور درآمد شدہ ایل پی جی گیس کی قیمت انٹرنیشنل ریٹ پر دسمبر کے پہلے ھفتے میں کرنے کا اختیار دے دیا ھے دسمر کے اوائل ایل پی جی شپ پورٹ قاسم پہنچنے لگیں گے پی ایس او ، سوئی سدرن متعدد گیس شپ کے آرڈر دے دئیےپاکستان میں مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔