• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریفرنڈم سے نئے صوبے نہیں بن سکتے، رانا ثناء اللّٰہ

کراچی (ٹی وی رپورٹ) مشیر وزیراعظم برائے سیاسی اُمور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ریفرنڈم سے نئے صوبے نہیں بن سکتے جو تبدیلی آئے گی آئین کے تحت ہی آئے گی۔ وزیراعظم نے مجھ سے براہ راست کہا ہے محسن نقوی کے خلاف بات نہ کریں۔ پارلیمانی لیڈر تحریک انصاف سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ حکومتی اتحادیوں میں دراڑیں چکی ہیں،ن لیگ صوبوں سے متعلق واضح پوزیشن لینے کو تیارنہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں حامد میرنے اپنے تجزیئے میں کہا کہ مولانافضل الرحمن کو لاہور میں نظر بند کردیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید