اسلام آباد (عاطف شیرازی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 318 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 353 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔