• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھاتی کینسر کے علاج میں بڑی پیشرفت، نئی گولی کی ریکارڈ فروخت کی امید

کراچی (نیوز ڈیسک) چھاتی کے کینسرکے علاج میں بڑی پیشرفت،نئی گولی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی دوا بننے کی امید، امریکا نے ابتدائی مرحلے کے علاج کیلئے گولی کی منظوری دیدی، دوبارہ سرطان یا موت کا خطرہ 30فیصد کم ہونے کا دعویٰ ،چھاتی کے کینسر کی تقریباً 70فیصد اقسام میں استعمال کی گنجائش ،روایتی ہارمون علاج کے دو دہائیوں بعد نیا متبادل سامنے آگیا۔
اہم خبریں سے مزید