• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں نصیر الدین شاہ کو قوم مخالف قرار دیکر اردو تقریب سے الگ کرنیکا انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت میں نصیرالدین شاہ کو قوم مخالف قرار دیکر اردو تقریب سے الگ کرنیکا انکشاف، ممبئی یونیورسٹی نے تقریب سے چند گھنٹے پہلے دعوت واپس لے لی، فروری میں جشنِ اردو میں شرکت کی دعوت ملی تھی، اداکار نے سوال اٹھایا کہ کوئی ایک قوم مخالف بیان دکھائیں، حکومت کیخلاف بولنے کو ملک کیخلاف بولنے کے مترادف کیسے قرار دیا جا سکتا ہے۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس ہندی کے مطابق معروف اداکار نصیرالدین شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ ممبئی یونیورسٹی میں منعقد ہونے والی اردو تقریب میں ان کی شرکت آخری وقت میں منسوخ کردی گئی تھی۔
اہم خبریں سے مزید