• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر آصف زرداری سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی ملاقات میں گورنر نے گیارہ اکتوبر کے بعد کے حالات، بالخصوص سیکیورٹی صورتحال سے صدر مملکت کو آگاہ کیا۔
اہم خبریں سے مزید