• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملائیشیا میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کو اعلیٰ اعزاز باعث فخر، ایکس سروس مین سوسائٹی

راولپنڈی (عاصم جاوید) پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے چیف آرگنائزر عزیز احمد اعوان نے کہا ہے کہ ملائیشیا میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو اعلیٰ اعزاز سے نوازا جانا پاکستان کے لئے انتہائی قابل فخر لمحہ اور پوری قوم کے لئے باعث مسرت ہے۔ اس اعزاز سے نہ صرف پوری پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند ہوا بلکہ عالمی سطح پر پاکستان کے وقار اور عزت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں اور قومی خدمات کے ذریعے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے، جو ہر پاکستانی کے لیے باعث فخر ہے۔

اہم خبریں سے مزید