• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جادو ٹونہ الزامات کے بجائے اپنی کارکردگی عوام کے سامنے رکھیں، پی ٹی آئی

اسلام آباد (خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ سابقہ حکومت پر جادو ٹونے کے الزامات لگانے کے بجائے اپنی کارکردگی عوام کے سامنے رکھیں، ہزار دن کی تشہیری مہم سے عوام کی بدحالی نہیں چھپائی جا سکتی، مریم نواز حکمرانی کا حساب دیں ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تقریر ترقیاتی دعوؤں، سیاسی طنز اور تشہیری نعروں کے سوا کچھ نہیں۔
اہم خبریں سے مزید