• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اندرون سندھ کے پانچ SSPs کے بلوچستان تبادلے، حکومت کا اعتراض

کراچی (اسد ابن حسن) وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اندرون سندھ حیدرآباد، جامشورو، سکھر، مٹیاری اور ٹنڈو محمد خان میں تعینات پانچ ایس ایس پیز کے ایک برس کے لئے بلوچستان تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ مذکورہ تبادلوں پر سندھ حکومت نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مراسلہ تحریر کیا ہے کہ یہ تبادلے غیر آئینی اور غیر قانونی ہیں لہذا تبادلوں کے احکامات واپس لئے جائیں۔

اہم خبریں سے مزید