• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے صوبوں کیلئے بات چیت ہونی چاہئے، ریفرنڈم طریقہ نہیں، گورنر پنجاب

اسلام آباد (عاصم جاوید) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام پر بات چیت ہونی چاہئے،ریفرنڈم طریقہ نہیں،جس صوبے کے عوام حمایت کریں صرف وہیں نئے صوبے بننے چاہئیں جس صوبے کے عوام نئے صوبوں کی حمایت کریں، صرف وہیں نئے صوبے بننے چاہئیں ،پاکستان میں ریفرنڈم کی تاریخ بہت بھیانک رہی ہے۔

اہم خبریں سے مزید