• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں تین روزہ بین الاقوامی مقابلۂ حسنِ قرأت آج سے شروع ہوگا

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر)اسلام آباد میں تین روزہ بین الاقوامی مقابلۂ حسنِ قرأت آج سے شروع ہوگا ،دوسرے بین الاقوامی مقابلۂ حسنِ قرأت میں شرکت کے لیے عالمی شہرت یافتہ قراء پاکستان پہنچ گئے دوسرے بین الاقوامی مقابلۂ حسنِ قرأت میں پاکستان سمیت 32 ممالک کے قراء شریک ہوں گے۔
اسلام آباد سے مزید