• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانگ سائیڈ ڈرائیورنگ میاں بیوی سمیت 8 افراد زخمی

اسلام آباد (ایوب ناصر) تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں گشت پر مامور پولیس نے لہتراڑ روڈ پر تیز رفتاری سے رانگ سائیڈ پر ڈرائیورنگ کے دوران ایک میاں بیوی سمیت 8 افراد کو زخمی کرنے کے مرتکب دو افراد کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، کوٹ ہتھیال کے رہائشی محمد عزیز نے ایس ایل ایم 535 سے پہلےآلٹو کو ٹکر ماری 6 افراد زخمی کر کے بھاگا اور موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو ہے کیا پولیس نے تعاقب کر کے قابو کیا تو پولیس مزاحمت کے مرتکب ٹھہرے، زخمیوں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزمان کو گاڑی سمیت تھانہ منتقل کر دیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید