• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں 5 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 690 روپے، حیدرآباد میں 725 روپے مقرر

  اسلام آباد (رپورٹ، حنیف خالد) سندھ بھر میں آٹے کے نئے سرکاری نرخ مقرر کر دیے گئے ہیں، جس کے تحت کراچی میں پانچ کلو آٹے کے تھیلے کی ایکس مل قیمت 690روپے جبکہ حیدرآباد میں پانچ کلو آٹے کے تھیلے کی ریٹیل قیمت 725 روپے مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر میں ایک کلو آٹے کی ایکس مل قیمت 138 روپے اور ریٹیل قیمت 145 روپے مقرر کی گئی ہےہ

ملک بھر سے سے مزید