کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان نےمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے 29نومبر کو نئے انتظامی یونٹس کے قیام سے متعلق شاہراہ فیصل پر ریلی نکالنے کے لیے کمشنر ہاؤ س میں درخواست جمع کرادی ہے،سندھ اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر ایم کیو ایم طحہٰ احمد خان نے ریلی اور جلسے کی اجازت کے لیے کمشنر کراچی کو دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ اسی روز ریلی کے بعد مزارِ قائد سے متصل باغِ جناح میں عوامی جلسہ منعقد کیا جائے گا۔