• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واٹس ایپ ہیکنگ، جعل سازی اور بلیک میلنگ میں ملوث خاتون فیصل آباد سے گرفتار

کراچی( ثاقب صغیر )این سی سی آئی اے نے واٹس ایپ ہیکنگ، جعل سازی اور بلیک میلنگ میں ملوث خاتون ملزمہ کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا۔این سی سی آئی اے اسلام آباد کے مطابق شہری کو واٹس ایپ کے ذریعے تعلقات کا جھانسہ دے کر رقم بٹورنے، نقالی اور بلیک میلنگ کے ذریعے ہراساں کرنے میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزمہ نے شہری کو مختلف جھوٹے بہانوں سے رقم دینے پر آمادہ کیا۔

ملک بھر سے سے مزید