کراچی (نیوز ڈیسک) سائبر سیکورٹی کی بڑی ڈیل، کراؤڈ اسٹرائیک کا زِی اسکیلر خریدنے کا 123 کھرب روپے (44 ارب ڈالر) کامعاہدہ ، دونوں کمپنیاں سائبر سیکورٹی کے شعبے کی بڑی کھلاڑی، 2026میں انضمام اور خریداری کے بڑے معاہدوں میں سے ایک،تمام ادائیگی نقد کے بجائے حصص کی صورت میں ہوگی، مصنوعی ذہانت بڑھتے خطرات نے ڈیجیٹل تحفظ کی اہمیت بڑھا دی ۔ وال اسٹریٹ جرنل کے مطابقسائبر سکیورٹی کمپنی کراؤڈ اسٹرائیک نے کلاؤڈ سکیورٹی فرم زِی اسکیلر کو تقریباً 43.9 ارب ڈالر کے حصص کے تبادلے کے معاہدے کے تحت خریدنے پر اتفاق کیا ہے۔