اسلام آباد ( طاہر خلیل ) سپیکر بنگلہ دیش حافظ الدین احمد نے پاکستان ملٹری اکیڈیمی کا کول میں ا پنی مادر علمی کا دورہ کیا ، بنگلہ دیش بننے سے پہلے حافظ الدین احمد نے پی ایم اے کاکول سے اپنے ملٹری کیرئیر کا آغاز کیا بعد میں وہ کیپٹن تک پاکستانی فوج میں خدمات انجام دیتے رہے بنگلہ دیش آرمی میں وہ میجر کے عہدے سے ریٹائر ہو کر بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی میں شامل ہو گئے۔