• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیبیا کشتی حادثہ، باجوڑ کے 35 افراد لاپتہ،6 کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

باجوڑ( حاجی حبیب اللہ ) لیبیا میں کشتی الٹنے سے باجوڑ کے35نوجوانوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ، 25نوجوانوں کے جاں بحق ہونے کی مبینہ طور پر تصدیق کردی گئی ، ضلع ماموند میں 6افراد کی غائبانہ نماز جنازہ اداکردی گئی ، غیر قانونی طریقے سے یورپ لے جانے والی تارکین وطن کی کشتی کو لیبیا میں 21نومبر کو حادثہ پیش آیا جس میں سوار تمام 70 مسافر لاپتا ہوگئے جن میں سے 35 افراد کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ سے ہے۔
اہم خبریں سے مزید