• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یمن پر بمباری‘ حوثیوں کا سعودی ریفائنری‘ مالیاتی مرکز‘ بندرگاہوں پر حملہ

تہران (اے ایف پی /نیوزڈیسک )امریکا کا مشرق وسطیٰ میں موجود اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کا مشورہ‘آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکرزمیں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی ‘الحدیدہ پر سعودی فوجی اتحاد کی بمباری کے بعد حوثی گروہ انصاراللہ کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی‘ شپنگ کمپنیوں اور عملے کو فوری انخلا کا مشورہ‘سعودی عرب کی سب سے بڑی راس تنورہ آئل ریفائنری ‘ریاض کے مالیاتی مرکزاورجدہ وجازان کی بندرگاہوںپر حملہ ‘پورٹس کو نقصان پہنچنے کا دعویٰ‘تعز کے قریب گھمسان کی لڑائی ‘ گولہ باری ‘5حوثی جنگجوہلاک ‘متعددزخمی‘میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ اپنے فوجی طیاروں کو ڈرون حملوں سے محفوظ رکھنے کیلئے ہینگرز اور مضبوط حفاظتی پناہ گاہوں میں منتقل کررہا ہے‘ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایران کو ڈوبتا ہوا جہاز قرار دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید