• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر، ٹیکس استثنیٰ سرٹیفکیٹ کے اجرا سے متعلق جانچ پڑتال اور تصدیقی نظام میں خامیوں پر دو افسر معطل

اسلام آباد(تنویر ہاشمی) ایف بی آر نے ٹیکس استثنیٰ سرٹیفکیٹ کے اجراسے متعلق جانچ پڑتال اور تصدیق کے نظام میں خامیوں پر گریڈ20اور گریڈ18کے دو افسران کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے، چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو، ریجنل ٹیکس آفس پشاور کی جانب سے 24 نومبر 2026 کو ارسال کردہ خط میں کنزمپشن اور استثنیٰ سرٹیفکیٹس کے اجراء سے قبل اور بعد میں اختیار کیے جانے والے جانچ پڑتال اور تصدیقی نظام میں بظاہر پائی جانے والی خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید