اسلام آباد(ایوب ناصر) سینیٹ داخلہ کمیٹی میں زیر بحث ٹیکس سے مستثنیٰ علاقوں میں 1120 ارب کی مبینہ ٹیکس چوری کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے انا شروع ہو گئی ہیں، کمیٹی کے ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے 2020 سے 2026ء کے دوران 89 ارب 50 کروڑ 56 لاکھ 880 روپے کے 223 کنزمپشنز سرٹیفکیٹ جاری کیئے گئے، 2025ء میں 4 ارب 84 کروڑ روپے کے 91 کنزمپشن سرٹیفکیٹ جاری ہوئے۔