• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ندیم احمد ابڑو ایڈیشنل چیف سیکرٹری ڈویلپمنٹ آزاد جموں و کشمیر تعینات

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔تقرری کے منتظر گریڈ اکیس کے افسر محمد ہارون الرفیق کو ایڈیشنل سیکرٹری وزارت موسمیاتی تغیر تعینات کیا گیا ہے۔ جوائنٹ سیکرٹری قومی سلامتی ڈویژن اور گریڈ بیس کے افسر ندیم احمد ابڑو کو تبدیل کرکے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ڈویلپمنٹ آزاد جموں و کشمیر تعینات کیاگیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید