• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (عاطف شیرازی) حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے فی لیٹر کمی کر دی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 318 روپے سے کم ہو کر 314 روپے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ۔

اہم خبریں سے مزید