• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

190 ملین پاؤنڈز کیس سزا، عمران بشریٰ کی اپیلیں آئندہ ہفتے تک ملتوی

اسلام آباد (عاصم جاوید) اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190ملین پاؤنڈ کیس سزا، عمران، بشریٰ کی اپیلیں آئندہ ہفتے تک ملتوی، اپیلوں پر سماعت کے دوران بیرسٹر سلمان صفدر نے دلائل دیتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ یہ پاکستان میں پیسہ واپس لانے کا انوکھا کیس ہے۔

اہم خبریں سے مزید