• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمارت کئی ماہ زیر تعمیر رہی، افسران نے آنکھیں مکمل بند رکھیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کےعلاقے ایڈمن سوسائٹی بلاک 4میں گرنے والی عمارت سی163کا نقشہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے گراؤنڈپلس ون منظورکیا تھا تاہم منظورشدہ نقشے کے برعکس عمارت گراؤنڈپلس 6 تعمیر کی گئی عمارت کئی ماہ زیر تعمیر رہی لیکن افسران نے آنکھیں مکمل بند رکھیں۔
اہم خبریں سے مزید