• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک روس تجارت کا حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)پاک روس تجارت کا حجم 5ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، پاکستان اور روس کے بین الحکومتی کمیشن کا گیارھواں اجلاس ماسکو میں اختتام پذیر، فریقین نےاقتصادی تعاون کا جائزہ لیا۔
اہم خبریں سے مزید