• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی فلمی یونین کا مودی سے پاکستانی ڈرامہ انڈیا میں دکھانے سے روکنے کا مطالبہ

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی فلمی یونین نے وزیراعظم مودی سے پاکستانی ڈراما سیریز کو بھارت میں دکھانے سے روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی اسکرینوں پر پاکستانی چہرے، آواز اور کہانیوں کی کوئی جگہ نہیں ہے، بھارتی فلمی کارکنوں کی نمایاں تنظیم آل انڈین سنی ورکرز ایسوسی ایشن نے اس سلسلے میں بھارتی وزیراعظم کو خط بھی لکھا ہے۔ 
اہم خبریں سے مزید