• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علیمہ خانم کیس؛ فیصلہ چھٹی مرتبہ 16 دسمبر تک مؤخر

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے علیمہ خانم کے خلاف تھانہ صادق آباد میں درج مقدمہ کا فیصلہ چھٹی مرتبہ سولہ دسمبر تک مؤخر کردیا، گزشتہ روز سماعت کے موقع پر علیمہ خانم کے وکیل پراسیکیوشن ٹیم اور مقدمہ میں نامزد دیگر ملزمان عدالت میں موجود تھے۔
اہم خبریں سے مزید